Roman2Urdu.com

Sick Leave Application in Urdu for School

بیماری کی وجہ سے رخصت کی درخواست

Use this when a student is ill and needs one or more days of leave from school. Copy the Sample below and fill in the [brackets], or write your own with AI.

بخدمت جناب پرنسپل صاحب، [اسکول کا نام] جناب عالی! گزارش ہے کہ میں آپ کے اسکول کی جماعت [جماعت] کا طالب علم ہوں۔ کل رات سے مجھے تیز بخار ہے اور ڈاکٹر نے مجھے آرام کا مشورہ دیا ہے، اس لیے میں آج اسکول حاضر نہیں ہو سکتا۔ لہٰذا آپ سے التماس ہے کہ مجھے [تعداد] دن کی رخصت عنایت فرمائیں۔ میں آپ کا نہایت شکر گزار رہوں گا۔ العارض آپ کا تابع دار شاگرد نام: [نام] جماعت: [جماعت] تاریخ: [تاریخ]

Write your own with AI

Change the topic or add your details, and get a new version in Urdu.

What do you want to write?

Length:

Free: 3 per day

More Urdu Samples

More free Urdu tools