Character Certificate Application in Urdu
کریکٹر سرٹیفکیٹ کی درخواست
For a student who needs a character certificate for admission, a scholarship or a job. Copy the Sample below and fill in the [brackets], or write your own with AI.
بخدمت جناب پرنسپل صاحب،
[اسکول / کالج کا نام]
جناب عالی!
گزارش ہے کہ میں نے آپ کے ادارے سے [سال] میں [جماعت / امتحان] پاس کیا ہے۔ مجھے [داخلے / وظیفے / ملازمت] کے لیے کریکٹر سرٹیفکیٹ کی ضرورت ہے۔
آپ سے التماس ہے کہ مجھے کریکٹر سرٹیفکیٹ جاری فرما دیں۔ میں آپ کا بے حد ممنون رہوں گا۔
العارض
نام: [نام]
رول نمبر: [رول نمبر]
تاریخ: [تاریخ]
Write your own with AI
Change the topic or add your details, and get a new version in Urdu.
What do you want to write?
Length:
Free: 3 per day